URDUنیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی: دونوں میچز گیلی آؤٹ فیلڈ کی وجہ سے ختم

نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی: دونوں میچز گیلی آؤٹ فیلڈ کی وجہ سے ختم

لاہور۔ نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں بدھ کو کھیلے گئے دونوں میچز گیلی آؤٹ فیلڈ کی وجہ سے نہیں کھیلے جاسکے۔
بدھ کو پہلا میچ کانکررز اور چیلنجرز کے درمیان باغ جناح میں کھیلا جانے والا تھا جبکہ غنی گلاس گراؤنڈ میں ہونے والے دوسرے میچ میں اسٹارز اور اسٹرائیکرز کی ٹیمیں مدمقابل ہونے والی تھیں۔
جمعرات کے روز بھی دو میچز کھیلے جائیں گے۔باغ جناح میں انونسیبلز اور اسٹارز کا میچ ہوگا ۔غنی گلاس گراؤنڈ میں کانکررز اور اسٹرائیکرز کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی۔
اسوقت پوائنٹس ٹیبل پر انونسیبلز 12 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے
کانکررز اور اسٹارز آٹھ آٹھ پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر ہیں۔

The author

Lorem ipsum dolor sit amet, conse ctetuer adipiscing elit, sed diam nonum nibhie. Aenean sollici tudin, lorem auci elit consequat ipsutis sem niuis sed odio sit amet nibh vulputate cursus.

GET IN TOUCH WITH US

At Grassroots Cricket, we give paramount importance to feedback from our viewers. We value your opinions, and in case of suggestions or business inquiries, feel free to get in touch with us.