PSL 2019

ظفر گوہر کی ”سیون اسٹار“ پرفارمنس، سنٹرل پنجاب کامیاب!!

قائد اعظم ٹرافی-راؤنڈ6،چوتھا دن

حسین طلعت کی شاندار سنچری نے سدرن پنجاب کو یقینی جیت سے محروم کردیا
ایبٹ آباد میں بارش نے دونوں ٹیموں کی پہلی اننگز بھی مکمل نہ ہونے دی

حسین طلعت کی غیر معمولی سنچری نے آخری دن نا صرف بلوچستان کو اننگز سے شکست کے خطرے سے بچایا بلکہ اپنے فرسٹ کلاس کیرئیر کی پہلی سنچری اسکور کرتے ہوئے ہارے ہوئے میچ کو ڈرا میں تبدیل کردیا۔
سدرن پنجاب بمقابلہ بلوچستان
بگٹی اسٹیڈیم، کوئٹہ
میچ ڈرا
سدرن پنجاب: 502(129.3اوورز)سمیع اسلم168،عمر صدیق130،عدنان اکمل80،محمد اصغر5/130،عماد بٹ4/103
بلوچستان: 295(79.3اوورز)حسین طلعت89،عمران فرحت65،عمید آصف5/57،محمد عرفان جونیئر2/53،زاہد محمود2/57
بلوچستان: 295(89.4اوورز)حسین طلعت136، بسم اللہ خان50،راحت علی5/49،محمد عرفان جونیئر3/64

چوتھے دن سنٹرل پنجاب کو سیزن کی تیسری کامیابی حاصل کرنے کیلئے زیادہ انتظار نہیں کرنا پڑا جس کا سبب ظفر گوہر کی لاجواب بولنگ تھی جس نے مہمان ٹیم پویلین میں بھیجتے ہوئے اپنی ٹیم کو 204رنز کے بڑے مارجن سے کامیابی دلوادی۔
سنٹرل پنجاب بمقابلہ ناردرن
اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد
سنٹرل پنجاب نے 204رنز سے کامیابی حاصل کی
سنٹرل پنجاب: 226(69.1اوورز)احمد شہزاد55،عمر اکمل52،سلمان بٹ41،نعمان علی8/71
ناردرن: 191(64.1اوورز)حماد اعظم52،عمر امین42،جمال انور36،ظفر گوہر4/54،بلال آصف3/57،اعزاز چیمہ2/44
سنٹرل پنجاب: 345/6(66.3اوورز)ڈیکلیئررضوان حسین110،عمر اکمل73،عثمان صلاح الدین72،نعمان علی3/160
ناردرن: 176(56.3اوورز)ذیشان ملک52،ظفر گوہر 7/79،بلال آصف3/60

ایبٹ آباد میں ہونے والی بارش کے سبب تیسرے اور چوتھے دن ایک بھی گیند کا کھیل ممکن نہ ہوسکاجس کے باعث یہ مقابلہ بلا نتیجہ رہا۔
خیبرپختونخواہ بمقابلہ سندھ
ایبٹ آباد کرکٹ اسٹیڈیم، ایبٹ آباد
میچ ڈرا
خیبرپختونخواہ: 288(106اوورز)صاحبزادہ فرحان88،ریحان آفریدی57*،ساجد خان39،سہیل خان4/62، حسان خان2/37
سندھ: 147/3(35اوورز)عمیر بن یوسف56،سعود شکیل35*،جنید خان2/49

Share