PSL 2019

میچ رپورٹس

کیا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی تیسری مرتبہ فائنل میں پہنچنے کے بعد پہلا ٹائٹل جیتنے میں کامیاب ہوگی یا پھر پشاور زلمی کی ٹیم اپنے تیسرے فائنل میں دوسری مرتبہ پی ایس ایل کی ٹرافی اُٹھانے میں کامیاب ہوگی؟ اس کا فیصلہ ہوگا آج شام...

ہوم گراؤنڈ اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان محمد سمیع کا تھا مگر کامران اکمل کی طوفانی اننگز اور پیسرز کی عمدہ بولنگ کی بدولت پشاور زلمی نے میدان مارتے ہوئے مسلسل تیسرے سال پاکستان سپر لیگ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔...

دبئی ، شارجہ اور ابوظہبی میں اپنے جلوے بکھیرنے کے بعد پاکستان کی لیگ، پاکستان پہنچ چکی ہے اور آخری آٹھ میچز کھیلے جارہے ہیں روشنیوں کے شہر کراچی میں! لاہور کے تین میچز بھی کراچی منتقل ہونے پر لاہوریوں کے دل ضرور ٹوٹے مگر کراچی...

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے سیزن کے اب چند ایک میچز ہی باقی رہ گئے ہیں ۔دبئی اور شارجہ میں میچز کے اختتام کے بعد چار میچز ابو ظہبی میں کھیلے جائیں گے جس کے بعد پلے آف سے پہلے آخری چار میچز کا انعقاد...

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے سیزن کے اب چند ایک میچز ہی باقی رہ گئے ہیں ۔دبئی اور شارجہ میں میچز کے اختتام کے بعد چار میچز ابو ظہبی میں کھیلے جائیں گے جس کے بعد پلے آف سے پہلے آخری چار میچز کا انعقاد...

سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اچھا آغاز ضرور کیا مگر گزشتہ میچز کی طرح اس مرتبہ بھی ملتان کے بیٹسمین اختتامی اوورز میں زیادہ رنز نہ جوڑ سکے۔جونسن چارلس نے 36گیندوں پر 5چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 46رنز کی اننگز کھیلی جبکہ...

سلطانز نے پی ایس ایل میں رنگ جمانا شروع کردیا ہے جبکہ دوسری طرف پشاور زلمی بھی آہستہ آہستہ اپنی دھاک بٹھانے میں مصروف دکھائی دے رہی ہے ۔پشاور نے تین فتوحات حاصل کی ہیں تو ملتان بھی دو کامیابیوں کیساتھ زیادہ پیچھے نہیں ہے۔...

پاکستان سپر لیگ نے پہلے تینوں سیزنوں میں پاکستانی ٹیم کو ایسے نوجوان بالرز نکھار کردیے جنہوں نے بہت کم عرصے میں عالمی کرکٹ میں اپنا نام بنایا۔پہلے سیزن میں شاداب خان نے تہلکہ مچایا تو دوسرے سال حسن علی مرکز نگاہ ثابت ہوا اور...

شارجہ میں مسلسل تین میچز ہارنے کے بعد دبئی آتے ہی سلطانز نے اسلام آباد کو زیر کرکے شکستوں کے سلسلے کو بریک لگا دی۔بالرز کی شاندار کارکردگی نے دفاعی چمپئنز کو محض121پر محدود کیا اور اس کے بعد بیٹسمینوں نے دیکھ بھال کر ہدف...

پانچ میچز میں صرف ایک کامیابی حوصلہ افزا کارکردگی ہرگز نہیں ہے مگر ملتان کے سلطان پی ایس ایل کے دوسرے راؤنڈ میں اپنا رنگ جمانے کیلئے پوری طرح تیارہیں اور آج ان کے مدمقابل ہیں دفاعی چمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ جنہیں سلطانز نے پہلے...

محمد عرفان کے ایک اوور میں مسلسل چار گیندوں پر کیرون پولارڈ کے لگائے گئے چھکوں نے پشاور زلمی کو کامیابی دلوادی جبکہ ملتان سلطانز کی ٹیم ایک مرتبہ پھر اچھا کھیلنے کے باوجود ایک خراب اوور کے باعث شکست سے دوچار ہوگئی لیکن حسن...

اگر کوئی ٹیم 200رنز بنانے کے بعد بھی ٹی20میچ ہار جائے تو اس سے بڑھ کر بدقسمتی اور کیا ہوسکتی ہے لیکن لاہور قلندرز کے کپتان ابراہام ڈی ویلیئرز نے جس انداز نے میدان کے چاروں اطراف حیرت انگیز شاٹس کھیل کر اس جیت کو...