PSL 2019

Match Previews

سلطانز نے پی ایس ایل میں رنگ جمانا شروع کردیا ہے جبکہ دوسری طرف پشاور زلمی بھی آہستہ آہستہ اپنی دھاک بٹھانے میں مصروف دکھائی دے رہی ہے ۔پشاور نے تین فتوحات حاصل کی ہیں تو ملتان بھی دو کامیابیوں کیساتھ زیادہ پیچھے نہیں ہے۔...

شارجہ میں مسلسل تین میچز ہارنے کے بعد دبئی آتے ہی سلطانز نے اسلام آباد کو زیر کرکے شکستوں کے سلسلے کو بریک لگا دی۔بالرز کی شاندار کارکردگی نے دفاعی چمپئنز کو محض121پر محدود کیا اور اس کے بعد بیٹسمینوں نے دیکھ بھال کر ہدف...

اگر کوئی ٹیم 200رنز بنانے کے بعد بھی ٹی20میچ ہار جائے تو اس سے بڑھ کر بدقسمتی اور کیا ہوسکتی ہے لیکن لاہور قلندرز کے کپتان ابراہام ڈی ویلیئرز نے جس انداز نے میدان کے چاروں اطراف حیرت انگیز شاٹس کھیل کر اس جیت کو...

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ہدف کے تعاقب مسلسل تیسرے میچ میں بھی شاندار انداز سے کیا جبکہ سلطانز نے چار تبدیلیاں کرتے ہوئے اپنے ٹیم کمبی نیشن کو خراب کرلیا اور بالنگ میں جب ابتدا میں ہی ملتان کے بالرز کے اوسان خطا ہوئے تو...

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا پہلا مرحلہ دبئی میں کھیلا جاچکا ہے اور اب آج سے میدان سجے گا شارجہ میں۔14سے17فروری تک دبئی میں پی ایس ایل کے سات میچز کھیلے گئے جس میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم مسلسل دو کامیابیوں کیساتھ...

نوجوان پیسرز حارث رؤف اور شاہین آفریدی نے لاہور قلندرز کو روایتی حریف کراچی کنگز کیخلاف اہم کامیابی دلوادی مگر آج پشاور زلمی کیخلاف کپتان محمد حفیظ کی کمی یقیناًمحسوس کی جائے گی۔ پشاور کے کوئٹہ کے ہاتھوں شکست ضرورہوئی مگر اس میچ میں بھی...

کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تو بابر اعظم اور لیام لیونگ اسٹروم نے 157رنز کی ریکارڈ پارٹنرشپ قائم کرکے کراچی کو مضبوط آغاز فراہم کردیا۔ لیونگ اسٹروم نے نہایت جارحانہ انداز اپناتے ہوئے محض 43گیندوں پر 6چھکوں اور...

شعیب ملک اور شاہد آفریدی جیسے اسٹارز سے مزین ملتان سلطانز کی ٹیم آج ایک نئے رنگ و روپ کیساتھ کراچی کنگز کے مدمقابل ہوگی جہاں بابر اعظم اورعماد وسیم جیسے دنیا کے ٹاپ ٹی20کھلاڑی موجود ہیں۔...