PSL 2019

مضامین

دنیائے کرکٹ میں طویل عرصے تک اپنی کامیابیوں کے جھنڈے گاڑنے والے کھلاڑیوں کی زندگی میں شاید سب سے اہم لمحہ وہ ہوتا ہے جب پہلی مرتبہ اُن میں چھپی صلاحیت کو پذیرائی کی سند ملتی ہے، جب کوئی مہربان پہلی مرتبہ انہیں کلب کے...

لارڈز کے میدان میں صرف دل دھڑکے نہیں بلکہ کئی مرتبہ حلق سے اُچھل کر باہر آنے کو بے چین ہوئے۔کبھی شیروں کی دھاڑسنائی دی تو کبھی کیویز کی یلغار تھی۔اسکور برابر ہوا، پھر سپر اوور ہوا،پھر اسکور ایک جیسا اور زیادہ باؤنڈریز لگانے کے...

اولڈ ٹریفورڈ میں وہ کچھ ہوا اس کے بارے میں کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا اور میچ کے پہلے تین اوورز میڈن کھیلنے والی کیوی ٹیم نے مضبوط ترین بیٹنگ لائن کو ریت کی دیوار ثابت کرتے ہوئے بھارت کو پچھاڑ کر ایک مرتبہ...

کپتان سرفراز احمد نے اپنی پریس کانفرنس میں بتایا کہ اُن کی ٹیم محض نیٹ رن ریٹ کی بنیاد پر سیمی فائنل سے باہر ہوئی ہے اور یوں لگتا ہے کہ محض ”بدقسمتی“ ہی پاکستانی ٹیم کے آڑے آگئی ورنہ 92ء کی تاریخ دہرائی جانے...

”ہم نے کیا،ہم کریں گے“یہ تھا وہ سلوگن جس کو اپناتے ہوئے 92ء کی ٹائٹل فتح سے تحریک حاصل کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستانی ٹیم کو ورلڈ کپ کیلئے روانہ کیا اور اب تمام تر اُتار چڑھاؤ، کامیابیوں اور ناکامیوں، پانچ فتوحات اور...

ہم چاہیں تو انگلینڈ کو ناکوں چنے چبوادیں،چاہیں تو افغانستان کو جیت کی امید دلا کر آخری وقت میں پچھاڑ دیں۔اگر موڈ ہو تو ساڑھے تین سو رنز بنا ڈالیں ورنہ سو پر ڈھیر ہوجائیں۔جب چاہیں،جو چاہیں کر ڈالیں...

اُنیس سو باونوے میں پاکستانی ٹیم نے عمران خان کی قیادت میں پہلی مرتبہ ورلڈ کپ اپنے نام کیا اور اگلے چھ ایونٹس میں کوششوں کے باوجود پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ پر اپنا نام نہ لکھواسکی۔ اب 27برس بعد ورلڈ کپ اُسی فارمیٹ کے...

تمام اندازے غلط، تمام پیشن گوئیاں مسترد اور پاکستانی ٹیم جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کو پچھاڑتے ہوئے سیمی فائنل کی طرف بڑھتی ہوئی جبکہ دیگر ٹیموں کے میچز کے نتائج بھی گرین شرٹس کیلئے مفید ثابت ہورہے ہیں۔ ...

ورلڈ کپ 2019ء میں پاکستانی ٹیم کہاں تک جائے گی اور کیا کچھ حاصل کرے گی اس کا فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے مگر جنوبی افریقہ کیخلاف ملنے والی جیت سے پاکستانی ٹیم نے ان مقابلوں میں واپسی کی ہے اور ”غیر متوقع“ ٹیم کے...

بہت کچھ درست ہوا اور کچھ غلط بھی ہوا مگر جیت نے خامیوں کو چھپا دیا اور کارناموں کو بھرپور انداز سے اُجاگر کیا جس کے بعد چند دن پہلے تک گرین شرٹس کو صلواتیں سنانے والے شائقین اور میڈیا نمائندگان کی اکثریت نے پینترا...

دنیا کی ٹاپ ٹیم، میزبان ملک اور ورلڈ کپ کیلئے فیورٹ ٹیم کومیگا ایونٹ میں زیر کرنے کے بعد کسی بھی ٹیم کا اعتماد ہمالیہ کی چوٹی کو چھو سکتا ہے مگر یہ پاکستانی ٹیم کی ”خاصیت“ ہے کہ وہ ایک دن ہمالیہ سر کرنے...

اگر بیس برس قبل انگلینڈ میں کھیلے گئے آخری ورلڈ کپ کا موازنہ ان دنوں جاری عالمی کپ سے کیا جائے تو واضح طور پر پتہ چلتا ہے کہ 1999ء میں سخت موسم، گیلی وکٹیں، سیمنگ کنڈیشنز اور بارش کی آنکھ مچولی بیٹسمینوں کیلئے رنز...

92ء میں بارش کے سبب ”نئے قانون“ نے پروٹیز کے ارمانوں پر اوس ڈالی۔96ء میں تمام گروپ میچز جیتنے والی پروٹیز ٹیم ویسٹ انڈیز کی ”ہلکی“ ٹیم کے سامنے ڈھیر ہوگئی۔99ء میں جیتا ہوا سیمی فائنل آسٹریلیا کی جھولی میں ڈال دیا۔چار برس بعد اپنے...

92ء میں بارش کے سبب ”نئے قانون“ نے پروٹیز کے ارمانوں پر اوس ڈالی۔96ء میں تمام گروپ میچز جیتنے والی پروٹیز ٹیم ویسٹ انڈیز کی ”ہلکی“ ٹیم کے سامنے ڈھیر ہوگئی۔99ء میں جیتا ہوا سیمی فائنل آسٹریلیا کی جھولی میں ڈال دیا۔چار برس بعد اپنے...

20برس بعد ورلڈ کپ پہنچ چکا ہے ایک مرتبہ پھر گوروں کے دیس میں اور مجموعی طور پر پانچویں مرتبہ انگلینڈ کو ورلڈ کپ کی میزبانی کا اعزاز مل رہا ہے۔گوروں کے دیس میں ہونے والے اس عالمی کپ میں گوروں کی ٹیم بھی سب...

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں اعصاب شکن معرکے کے بعد لودھراں واریئرز نے سیالکوٹ جیگوئرز کو شکست دے کر ناصرف ایل ایس ایم کیپیٹل چمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا بلکہ دسمبر میں سڈنی میں کھیلی جانے والی ورلڈ چمپئن شپ کیلئے بھی کوالیفائی کرلیامگر...

ایل ایم ایس اسلام آباد کی میزبانی میں ایل ایم ایس کیپیٹل چمپئن شپ کا 20سے22اپریل تک راولپنڈی اور اسلام آباد میں انعقادکیا جارہا ہے جس کے میچز پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم،راولپنڈی اور نیشنل کرکٹ گراؤنڈ اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے۔6ٹیموں کے اس ایونٹ میں...

پیٹرنز ٹرافی کے دوسرے راؤنڈ کے پہلے دن لاہور، فیصل آباد اور راولپنڈی میں رات کو ہونے والی بارش نے کھلاڑیوں کو گراؤنڈ میں اترنے نہ دیا لیکن دوسری جانب کراچی میں کھیلے گئے میچز میں حمزہ گانچی(نیوی)اور اشفاق احمد(سول ایوی ایشن اتھارٹی)نے تین ہندسوں...

پیٹرنز ٹرافی گریڈ ٹو کے پہلے راؤنڈ کے دوسرے دن پورٹ قاسم اور سول ایوی ایشن اتھارٹی کی ٹیموں نے اپنے حریفوں کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا ہے جبکہ دیگر میچز میں ٹیموں نے پہلی اننگز کی برتری کی بنیاد پر اپنی پوزیشن بہتر...

14اپریل سے آٹھ مختلف سنٹرز پر پیٹرنز ٹرافی گریڈ ٹو کا آغاز ہوگیا ہے جس میں 16ٹیموں کو چار گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ گروپ اے میں عمر ایسوسی ایٹس، حیدری ٹریڈرز، پاکستان نیوی اور سول ایوی ایشن اتھارٹی کی ٹیمیں شامل ہیں...

کامران اکمل کی قیادت میں کھیلنے والی فیڈرل ایریاز کی ٹیم نے چاروں میچز میں کامیابی حاصل کرتے ہوئے فائنل تک رسائی حاصل کی جبکہ خیبرپختونخواہ نے دو فتوحات کیساتھ تیسری مرتبہ فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا۔پنجاب، سندھ اور بلوچستان کی ٹیمیں ایک ایک...

دفاعی چمپئن خیبرپختونخواہ کی ٹیم اپنی کامیابیوں کی ہیٹ ٹرک مکمل نہ کرسکی بلکہ ایک کامیابی کیساتھ پوائنٹس ٹیبل پر آخری نمبر پر رہی مگر اس مرتبہ عماد وسیم کی کپتانی میں فیڈرل ایریا کی ٹیم نے حریفوں کو پچھاڑتے ہوئے ٹائٹل کامیابی حاصل کی...

ٹورنامنٹ کانام پنٹنگولرکپ سے تبدیل کرکے پاکستان کپ کردیاگیا اور خیبرپختونخواہ نے مسلسل دوسری مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کیا ۔فیڈرل ایریاز کا نام تبدیل کرکے اسلام آباد کیا گیا مگر اس ٹیم کی قسمت تبدیل نہ ہوسکی۔ ...

تین سال کے وقفے کے بعد پنٹنگولر کا دوبارہ آغاز ہوا تو خیبرپختونخواہ کی ٹیم نے ابتدائی دو ایونٹس میں ناکامیوں کا ازالہ کرتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کرلیا جبکہ اس ٹورنامنٹ میں عمدہ کارکردگی دکھانے کی بنیاد پر فاسٹ بولر سہیل خان کو ورلڈ...

پاکستان کپ کو پاکستان کی ڈومیسٹک کرکٹ کی تاریخ میں اہم اہمیت حاصل ہے اور گزشتہ چند برسوں میں اس ایونٹ نے اپنی اہمیت کو منوایا ہے۔پانچ ٹیموں پر مشتمل اس ون ڈے ٹورنامنٹ کا آغاز 2008/09کے سیزن میں پنٹنگولر کپ کے نام سے ہوا...

کرکٹ کے میگا ایونٹ،یعنی کرکٹ ورلڈ کپ 2019کی آمد آمد ہے اور ون ڈے کی ٹاپ دس ٹیمیں اس کی تیاری میں مصروف دکھائی دے رہی ہیں۔ پاکستانی ٹیم نے بھی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز متحدہ عرب امارات میں آسٹریلیا کیخلاف پانچ میچز کی...

کیا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی تیسری مرتبہ فائنل میں پہنچنے کے بعد پہلا ٹائٹل جیتنے میں کامیاب ہوگی یا پھر پشاور زلمی کی ٹیم اپنے تیسرے فائنل میں دوسری مرتبہ پی ایس ایل کی ٹرافی اُٹھانے میں کامیاب ہوگی؟ اس کا فیصلہ ہوگا آج شام...

ہوم گراؤنڈ اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان محمد سمیع کا تھا مگر کامران اکمل کی طوفانی اننگز اور پیسرز کی عمدہ بولنگ کی بدولت پشاور زلمی نے میدان مارتے ہوئے مسلسل تیسرے سال پاکستان سپر لیگ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔...

دبئی ، شارجہ اور ابوظہبی میں اپنے جلوے بکھیرنے کے بعد پاکستان کی لیگ، پاکستان پہنچ چکی ہے اور آخری آٹھ میچز کھیلے جارہے ہیں روشنیوں کے شہر کراچی میں! لاہور کے تین میچز بھی کراچی منتقل ہونے پر لاہوریوں کے دل ضرور ٹوٹے مگر کراچی...

دبئی ، شارجہ اور ابوظہبی میں اپنے جلوے بکھیرنے کے بعد پاکستان کی لیگ، پاکستان پہنچ چکی ہے اور آخری آٹھ میچز کھیلے جارہے ہیں روشنیوں کے شہر کراچی میں! لاہور کے تین میچز بھی کراچی منتقل ہونے پر لاہوریوں کے دل ضرور ٹوٹے مگر کراچی...

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے سیزن کے اب چند ایک میچز ہی باقی رہ گئے ہیں ۔دبئی اور شارجہ میں میچز کے اختتام کے بعد چار میچز ابو ظہبی میں کھیلے جائیں گے جس کے بعد پلے آف سے پہلے آخری چار میچز کا انعقاد...

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے سیزن کے اب چند ایک میچز ہی باقی رہ گئے ہیں ۔دبئی اور شارجہ میں میچز کے اختتام کے بعد چار میچز ابو ظہبی میں کھیلے جائیں گے جس کے بعد پلے آف سے پہلے آخری چار میچز کا انعقاد...

سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اچھا آغاز ضرور کیا مگر گزشتہ میچز کی طرح اس مرتبہ بھی ملتان کے بیٹسمین اختتامی اوورز میں زیادہ رنز نہ جوڑ سکے۔جونسن چارلس نے 36گیندوں پر 5چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 46رنز کی اننگز کھیلی جبکہ...

سلطانز نے پی ایس ایل میں رنگ جمانا شروع کردیا ہے جبکہ دوسری طرف پشاور زلمی بھی آہستہ آہستہ اپنی دھاک بٹھانے میں مصروف دکھائی دے رہی ہے ۔پشاور نے تین فتوحات حاصل کی ہیں تو ملتان بھی دو کامیابیوں کیساتھ زیادہ پیچھے نہیں ہے۔...

پاکستان سپر لیگ نے پہلے تینوں سیزنوں میں پاکستانی ٹیم کو ایسے نوجوان بالرز نکھار کردیے جنہوں نے بہت کم عرصے میں عالمی کرکٹ میں اپنا نام بنایا۔پہلے سیزن میں شاداب خان نے تہلکہ مچایا تو دوسرے سال حسن علی مرکز نگاہ ثابت ہوا اور...

شارجہ میں مسلسل تین میچز ہارنے کے بعد دبئی آتے ہی سلطانز نے اسلام آباد کو زیر کرکے شکستوں کے سلسلے کو بریک لگا دی۔بالرز کی شاندار کارکردگی نے دفاعی چمپئنز کو محض121پر محدود کیا اور اس کے بعد بیٹسمینوں نے دیکھ بھال کر ہدف...

پانچ میچز میں صرف ایک کامیابی حوصلہ افزا کارکردگی ہرگز نہیں ہے مگر ملتان کے سلطان پی ایس ایل کے دوسرے راؤنڈ میں اپنا رنگ جمانے کیلئے پوری طرح تیارہیں اور آج ان کے مدمقابل ہیں دفاعی چمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ جنہیں سلطانز نے پہلے...

محمد عرفان کے ایک اوور میں مسلسل چار گیندوں پر کیرون پولارڈ کے لگائے گئے چھکوں نے پشاور زلمی کو کامیابی دلوادی جبکہ ملتان سلطانز کی ٹیم ایک مرتبہ پھر اچھا کھیلنے کے باوجود ایک خراب اوور کے باعث شکست سے دوچار ہوگئی لیکن حسن...

اگر کوئی ٹیم 200رنز بنانے کے بعد بھی ٹی20میچ ہار جائے تو اس سے بڑھ کر بدقسمتی اور کیا ہوسکتی ہے لیکن لاہور قلندرز کے کپتان ابراہام ڈی ویلیئرز نے جس انداز نے میدان کے چاروں اطراف حیرت انگیز شاٹس کھیل کر اس جیت کو...

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ہدف کے تعاقب مسلسل تیسرے میچ میں بھی شاندار انداز سے کیا جبکہ سلطانز نے چار تبدیلیاں کرتے ہوئے اپنے ٹیم کمبی نیشن کو خراب کرلیا اور بالنگ میں جب ابتدا میں ہی ملتان کے بالرز کے اوسان خطا ہوئے تو...

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا پہلا مرحلہ دبئی میں کھیلا جاچکا ہے اور اب آج سے میدان سجے گا شارجہ میں۔14سے17فروری تک دبئی میں پی ایس ایل کے سات میچز کھیلے گئے جس میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم مسلسل دو کامیابیوں کیساتھ...

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا پہلا مرحلہ دبئی میں کھیلا جاچکا ہے اور اب آج سے میدان سجے گا شارجہ میں۔14سے17فروری تک دبئی میں پی ایس ایل کے سات میچز کھیلے گئے جس میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم مسلسل دو کامیابیوں کیساتھ...

سہیل تنویر نے میچ کی پہلی گیند پر لیوک رونکی کو آؤٹ کرکے سنسنی پھیلا دی جبکہ اوور کی آخری گیند پر شاداب خان کو بھی صفر کا تحفہ دے کر اسلام آباد کو بیک فٹ پر دھکیل دیا۔رضوان کو نواز نے اپنا نشانہ بنایا...

نوجوان پیسرز حارث رؤف اور شاہین آفریدی نے لاہور قلندرز کو روایتی حریف کراچی کنگز کیخلاف اہم کامیابی دلوادی مگر آج پشاور زلمی کیخلاف کپتان محمد حفیظ کی کمی یقیناًمحسوس کی جائے گی۔ پشاور کے کوئٹہ کے ہاتھوں شکست ضرورہوئی مگر اس میچ میں بھی...

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اس سیزن کا آغاز فاتحانہ انداز میں کرچکی ہے جبکہ دفاعی چمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اپنا دوسرا میچ ملتان سلطانز سے ہارنے کے باوجود حوصلہ نہیں ہاری اور یہی توقع کی جارہی ہے کہ پاکستان سپر لیگ کی دو کامیاب ٹیموں کے...

کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تو بابر اعظم اور لیام لیونگ اسٹروم نے 157رنز کی ریکارڈ پارٹنرشپ قائم کرکے کراچی کو مضبوط آغاز فراہم کردیا۔ لیونگ اسٹروم نے نہایت جارحانہ انداز اپناتے ہوئے محض 43گیندوں پر 6چھکوں اور...

کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تو بابر اعظم اور لیام لیونگ اسٹروم نے 157رنز کی ریکارڈ پارٹنرشپ قائم کرکے کراچی کو مضبوط آغاز فراہم کردیا۔ لیونگ اسٹروم نے نہایت جارحانہ انداز اپناتے ہوئے محض 43گیندوں پر 6چھکوں اور...

کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تو بابر اعظم اور لیام لیونگ اسٹروم نے 157رنز کی ریکارڈ پارٹنرشپ قائم کرکے کراچی کو مضبوط آغاز فراہم کردیا۔ لیونگ اسٹروم نے نہایت جارحانہ انداز اپناتے ہوئے محض 43گیندوں پر 6چھکوں اور...

شعیب ملک اور شاہد آفریدی جیسے اسٹارز سے مزین ملتان سلطانز کی ٹیم آج ایک نئے رنگ و روپ کیساتھ کراچی کنگز کے مدمقابل ہوگی جہاں بابر اعظم اورعماد وسیم جیسے دنیا کے ٹاپ ٹی20کھلاڑی موجود ہیں۔...

توقع کی جارہی تھی کہ پی ایس ایل سیزن فور کے افتتاحی میچ میں لاہور قلندرز کی مضبوط بیٹنگ لائن دفاعی چمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ کو مشکل سے دوچار کرے گی اور لگ بھگ ایسا ہی ہوا مگر بالنگ کی ناکامی نے قلندرز کو 171رنز...

پاکستان سپر لیگ کے پہلے میچ میں ٹاکرا ہوگا دفاعی چمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور ریکارڈز کے اعتبار سے لیگ کی سب سے کمزور ٹیم لاہور قلندرز کے درمیان جس میں دفاعی چمپئن کا زور توڑنے کیلئے قلندرز کو کرنا ہوگی کڑ ی محنت۔...

پاکستان سپر لیگ کی سب سے مہنگی فرنچائز کراچی کنگز اب تک اپنی بادشاہت قائم کرنے سے دور ہے۔اس مقصد کیلئے گزشتہ سیزن میں شاہد آفریدی کو بھی کنگز نے اپنے اسکواڈ میں شامل کیا مگر جیت کی دیوی پھر بھی روٹھی رہی۔رواں سیزن میں...

پاکستان سپر لیگ کے پہلے دو ایڈیشنز میں فائنل تک رسائی حاصل کرنے والی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم نے چوتھے سیزن میں آل راؤنڈرز پر کافی زیادہ بھروسہ کیا ہے جبکہ لاہور قلندرز سے ’’ٹریڈ‘‘ کرتے ہوئے عمر اکمل اور سنیل نرائن کو اپنے...

قائد اعظم ٹرافی گریڈ ٹو میں مصباح الحق اور فواد عالم جیسے انتہائی تجربہ کار کھلاڑی اپنی اپنی ٹیموں کی قیادت کررہے ہیں جبکہ ان کی ٹیموں بالترتیب فیصل آباد اور کراچی بلیوز کے علاوہ سیالکوٹ کی ٹیم میں بھی انٹرنیشنل کرکٹ کے تجربے کے...

ورلڈ کپ کے فاتح کپتان عمران خان ایک طویل عرصے سے ڈومیسٹک کرکٹ سے محکمہ جاتی ٹیموں کا کردار ختم کرتے ہوئے علاقائی کرکٹ کو فروغ دینے کے حامی رہے ہیں تاکہ محدود تعداد میں ریجنز کی ٹیموں کے درمیان کم مگر سخت...

ملتان سلطانز پاکستان سپر لیگ میں دیگر ٹیموں کے مقابلے میں کم تجربہ کار ٹیم ہے مگر اس ٹیم کی قیادت موجودہ انٹرنیشنل کرکٹ کے سب سے زیادہ تجربہ کار کھلاڑی شعیب ملک کے ہاتھوں میں ہے جو انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنے کیرئیر کے بیسویں...

پاکستان سپر لیگ کی چھٹی ٹیم کو ملتان کا نام مل گیا ہے اور جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے کرکٹ کے دیوانوں کیلئے ایک خوشی کی خبر ہے۔لیکن اب سوال یہ ہے کہ ملتان کی اس ٹیم کا پورا نام کیا ہوگا؟...

نیشنل ٹی20کپ کا میلہ ملتان میں سجایا گیا تو 16دنوں کے دوران کئی دھواں دھار باریاں، غیر معمولی بالنگ پرفارمنس اور ناقابل یقین کیچز دیکھنے کو ملے۔انفرادی طور پر اس ٹورنامنٹ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے گیارہ کھلاڑیوں کا انتخاب کرنا آسان نہیں...

پہلے دو کامیاب سیزنوں کے بعد پاکستان سپر لیگ میں چھٹی ٹیم کا اضافہ کیا گیا اور یہ چھٹی ٹیم ملتان کی تھی جس کے اعلان کیساتھ ہی جنوبی پنجاب میں کرکٹ کے دیوانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی کہ اب اُن کے اپنے...

پاکستان ڈومیسٹک سیزن کا سب سے مقبول ٹورنامنٹ قومی ٹی20کپ 10سے25دسمبرتک ملتان میں کھیلا گیا جس میں ریجنز کی آٹھ ٹیموں کراچی وائٹس، لاہور وائٹس، لاہور بلیوز، راولپنڈی، اسلام آباد، پشاور، فاٹا اور میزبان ملتان کی ٹیموں نے شرکت کی۔...

یہ ایک حقیقی امر ہے کہ دنیا بھر میں کرکٹ میں کے سب سے زیادہ دیکھے جانے والے مقابلے مینز ٹیموں کے ہوتے ہیں اورانہی مقابلوں کو عوام کی زیادہ پذیرائی حاصل ہوتی ہے۔...